خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

ForexTime کیرئرز

FXTM ٹیم جوائن کیجییے بھرتیاں جاری ہیں!

(ForexTime (FXTM پر ہم آپ کو وہ ماحول اور سازگارحالات فراہم کرتے ہیں جوآپ کو مہارت حاصل کرنے کے لئے درکار ہیں، چاہے آپ ایک نوجوان فرد ہوں جسکا کیرئر ابھی شروع ہوا ہو یا ایک تجربہ کار پروفیشنل جو آگے بڑھنے کا خواہشمند ہو۔ ہمارا مشن آپکو حوصلہ اور جذبہ فراہم کرنا ہے جو آپ کو اپنے پروفیشنل مقصد تک پہنچنے کے قابل بنا سکے۔

ایک ترقی پسند کمپنی کی حیثیت سے ہم نے اپنے ملازمین کے لئے جدید اور ہائی ٹیک ماحول تشکیل دیا ہے،جسمیں بہترین آلات اور جدید ترین تکنالوجی شامل ہیں۔ ہم اس بات کا خاص اہتمام کرتے ہیں کہ ہمارے پاس آپ کے ترجیحی سوفٹ وئیر کااپ ٹو ڈیٹ لائسنس موجود ہو تاکہ آپ کا کام مستعد اور آسان ہوسکے۔ ہمارے لیے بے حد ضروری ہے آپ کو یہ بتا کر مطمئن کرنا کہ ہم اپنے ملازمین کو خوش رکھتے ہیں تاکہ وہ اپنا کام خوش اسلوبی سے سر انجام دے سکیں۔

ہمارے ٹیم لیڈرز اپنے اراکین کی رہنمائی اوران کی قابلیت کے پورے استعمال کو یقینی بنانے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ ہم اپنے ملازمین کی عزت اور قدر کرتے ہیں اور انہیں اپنے حال اور مسقبل کا سب سے قیمتی اثاثہ سمجھتے ہیں۔ ہر ملازم کا حصہ بہت قیمتی ہے کیونکہ یہاں FXTM میں ہمارا ماننا ہے کہ مشاورتی فیصلے کامیابی کے ضامن ہیں۔ ہماری کمپنی کی بنیاد سچائی، عزت، سالمیت، جدت اور ترقی پر ہے۔

ملازمت کی موجودہ نشستیں

اگر آپ کو لگتا ہے آپ ہمارے ساتھ کام کرسکتے ہیں تو اپنی CV اور کور لیٹر ہمارے HR ڈپارٹمنٹ میں یہاں بھیجیں [email protected] .

Compliance

Assistant Director
Compliance Monitoring Analyst
Compliance Assistant

Software Development Division

Android Developer
Junior QA Engineer
PHP Developer (Kazan)
Junior PHP Web Developer (Kazan)
iOS Developer

Accounting and Finance

Accountant
Junior Accountant

Clients Services Department

Customer Support Representative, Farsi Speaking
Customer Support Representative, Farsi Speaking
Customer Support Representative, Chinese Speaking
Customer Support Representative (fluent Chinese, relocation to Belarus, Minsk)

UNIX and Network Solutions

UNIX Administrator (DevOps)

Back Office

Back Office Officer
Back Office Officer

Administration Department

Office Assistant
Deputy General Manager

Business Development

Business Development Manager
Business Development Manager (ROW desk)
Business Development Manager, China

Human Resources

HR Business Partner

Sales

Account Service Manager, Santiago, Chile

FXTM پر کام کرنے کے فوائد

  • طبی سہولیات
  • پُرکشش تنخواہیں
  • بہترین بونس سسٹم
  • وسط میں قائم آفیسز دلکش نظاروں کے ساتھ
  • باورچی خانے میں تازہ پھلوں کی مستقل فراہمی
  • کام کے اوقات میں لچک اور گھر سے کام کرنے کی سہولت
  • قانونی اور معاشی کوالیفکیشن کے لئیے سبسکرپشن فیس
  • پڑھائی کے لئیے وظیفہ اور پروفیشنل امتحانات کی تیاری
  • پورے سال کے گریجوئیٹ اور انٹرن شپ پروگرامز
  • جدید ترین تکنالوجی

برائے مہربانی نوٹ کیجیے

  1. نشستوں کے قابل امیدواران کو مطلع کیا جائیگا
  2. اگر آپ کوئی ایسی پوزیشن چاہتے ہیں جو اوپر لسٹ میں نہیں ہے تو ہم بہت خوشی سے آپ کی CV پر آئندہ آنے والی نشستوں کے لئیے غور کرینگے۔ آپ ہمیں اپنی CV یہاں بھیج سکتے ہیں  [email protected]
Scroll Top