خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

Cash U

کرنسیUSD
فیس / کمیشنبلا کمیشن
عمل جاری رہنے کا وقتفوری

اپنے FXTM اکاؤنٹ میں ڈپازٹ کیسے کروایا جائے

  1. MyFXTM میں اوپر دیے گئے مینو میں "فنڈ ڈپازٹ" پر کلک کیجیے، "ٹرانسفر کی قسم" کے شعبے میں "فنڈ ڈپازٹ" کے انتخاب کو کنفرم کیجیے، اس تجارتی اکاؤنٹ کا انتخاب کیجیے جس میں آپ ڈپازٹ کروانے کے خواہشمند ہیں اور پھر "ٹرانسفر کا طریقہ کار" کے طور پر “CashU” کو منتخب کیجیے۔ "ٹرانسفر کرنسی" کے شعبے میں اپنی مطلوبہ کرنسی منتخب کیجیے، ڈپازٹ کی رقم کا انتخاب کیجیے اور "کنفرم" پر کلک کر دیجیے۔
  2. اپنی ساری معلومات کو ایک بار چیک کر لیجیے اور سب صحیح ہونے کی صورت میں "جمع" پر کلک کر دیں۔ جب آپ "جمع" پر کلک کر دینگے تو آپ کو CashU کی سائٹ پر بھیج دیا جائے گا جہاں آپ سے CashU کی لاگ ان تفصیلات کے بارے میں پوچھا جائے گا۔ اگر آپ کے پاس اکاؤنٹ نہیں ہے تو آپ www.cashu.com پر رجسٹر کروا کر اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔
  3. آپ اپنے ٹرانسفر کا اسٹیٹس MyFXTM ہسٹری میں دیکھ سکتے ہیں۔

ضروری معلومات

  1. تیسرے فریق کے ذریعے پیمنٹس ہرگز وصول نہیں کی جائینگی۔
  2. آپ کے CashU اکاؤنٹ پر دیا گیا نام اور ای میل ایڈریس آپ کے تجارتی اکاؤنٹ کے نام اور ای میل ایڈریس سے ملنا چاہیے۔ اگر آپ کا CashU ای میل ایڈریس آپ کے FXTM سے رجسٹرڈ ای میل ایڈریس سے مختلف ہے تو برائے مہربانی یہ معلومات MyFXTM کی تفصیلات میں درج کر دیجیے۔
  3. کم سے کم رقم فی ٹرانزیکشن 5 USD ہے۔
  4. ہم CashU ٹرانزیکشنز صرف USD کرنسی میں قبول کرتے ہیں۔ مختلف کرنسیوں میں بھیجی گئی CashU ٹرانزیکشنز خود بخود USD میں تبدیل کردی جائینگی؛ CashU آپ کو مبادلہ فیس چارج کرسکتا ہے۔
  5. CashU آپ کو ہر بار ٹرانزیکشن کرنے پر فیس چارج کرے گا جو کہ FXTM صارفین کو ادا کرنی ہوگی۔ (مبادلہ ریٹس کا ٹیبل دیکھیے)۔ آپ کے تجارتی اکاؤنٹ پر وہ کُل رقم پوسٹ کر دی جائے گی جو کہ آپ نے CashU کے ذریعے فنڈ کی ہوگی۔
  6. اگر ڈپازٹ کامیابی کے ساتھ ہو جاتا ہے تو کچھ ہی دیر میں آپ کے تجارتی اکاؤنٹ پر بھی اسے پوسٹ کر دیا جاتا ہے۔ اگر CashU یا FXTM آپ کی معلومات کی تصدیق کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو ایسی صورت تاخیر کا باعث ہو سکتی ہے۔
  7. FXTM صرف ای-والِٹ CashU ٹرانسفرز قبول کرتا ہے۔
  8. CashU ڈپازٹ نکلوانے کی سہولت فراہم کرنے سے قاصر ہے، اس لیے آپ CashU کے ذریعے صرف ڈپازٹ کروا سکتے ہیں نکلوا نہیں سکتے۔ ڈپازٹ نکلوانے کے لیے آپ FXTM کی طرف سے پیش کردہ دیگر بہت سارے پیمنٹ کے طریقہ کار میں سے کسی کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
Scroll Top